نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
فنی خرابی کے باعث رونما ہوا جبکہ بعض میڈیا رپورٹوں کے مطابق طالبان نے دعوی کیا ہے کہ اس نے اس ھیلی کاپٹر کو مار گرایا ہے۔
پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
واضح رہے کہ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ترجمان میجر جنرل عاص ...
فن لینڈ یونیورسٹی کی اس تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ روزانہ ایک انڈہ کھانا امراض قلب کا خطرہ نہیں بڑھاتا۔
تحقیق میں مزید بتایا گیا ہے کہ انڈے سے کولیسٹرول میٹابولزم پر بھی اثرات مرتب نہیں ہوتے اور اس حوالے سے لوگوں کے ذہنوں میں موجود خیالات درست نہیں۔
اس تحقیق کے دوران 42 سے 60 سال کی عمر کے ایک ...
فن لینڈ کے اپنے ہم منصب کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا کہ حلب اور اس کے نواحی علاقوں کے تبدیلیوں کے بارے میں امریکہ کو آگاہ کر دیا گیا ہے اور واشنگٹن کو پتا ہے کہ روس پوری طاقت سے شامی فوج کی فضائی حمایت کرے گا تاکہ شام کی سرزمین پر دہشت گردوں کے قبضے کو روک سکے۔
سرگئی لاوروف نے کہا کہ روس، پوزیشن کو ...
فن لینڈ سے لگی سرحد پر وہ اپنی فوجیں تعینات کر دے گا۔ الوقت - روس نے دھمکی دی ہے کہ اگر ہیلسنکی نے امریکی قیادت والے فوجی اتحاد نیٹو سے رکنیت حاصل کرنے کا فیصلہ کیا تو فن لینڈ سے لگی سرحد پر وہ اپنی فوجیں تعینات کر دے گا۔
جمعے کو جنوبی مغربی فن لینڈ میں روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے اپنے فن لینڈ کے ...